مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17359

باب: اگر عورت کو خیار کے بارے میں علم نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

(فيه) إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار

حدیث نمبر: 17359
١٧٣٥٩ - حدثنا ابن مبارك عن حماد بن (سلمة) (١) (عن حماد) (٢) قال: إذا أعتقت الأمة ثم وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار (فلها) (٣) الخيار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو اس کا خیار باقی رہے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [ط]: (لها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17359
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16806»