مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: إذا وطئها فلا خيار لها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
حدیث نمبر: 17358
١٧٣٥٨ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا أعتقت الأمة فلها الخيار ما لم يطأها زوجها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا۔