مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17349
باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا
من قال: لها الخيار على (الحر والعبد)
حدیث نمبر: 17349
١٧٣٤٩ - وعن ابن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس قال: لها الخيار على الحر والعبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی باندی کو اختیار ہوگا خواہ اس کا خاوند آزاد ہو یا غلام۔