مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17348
باب: جن حضرات کے نزدیک خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا
من قال: لها الخيار على (الحر والعبد)
حدیث نمبر: 17348
١٧٣٤٨ - حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔