مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17338
باب: وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
في الأمة تعتق ولها زوج حر
حدیث نمبر: 17338
١٧٣٣٨ - وعكرمة عن ابن عباس قالوا: لا خيار لها على الحر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں، ان سب حضرات نے فرمایا کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے۔