مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17337
باب: وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟
في الأمة تعتق ولها زوج حر
حدیث نمبر: 17337
١٧٣٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب و (سليمان) (١) بن يسار والحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب، حضرت سلیمان بن یسار، حسن اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ب، ط، هـ]: (سليم).