حدیث نمبر: 17336
١٧٣٣٦ - حدثنا أبو بكر عن حكام الرازي عن خليل بن زرارة عن مطرف عن الشعبي قال: من (يزوّج) (١) فاسقًا فقد قطع رحمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس نے کسی لڑکی کی شادی فاسق سے کرائی اس نے قطع رحمی کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، س]: (تزوج).