حدیث نمبر: 17335
١٧٣٣٥ - حدثنا محمد بن يزيد عن عبيدة عن إبراهيم قال: إذا (وطئها) (١) (مرة) (٢) فليس لها خيار.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد خاوند ایک مرتبہ وطی کرلے اور دوبارہ اس پر قدرت نہ رکھے تو اس کے بعد عورت کے لئے اختیار نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (وطر).
(٢) في [جـ]: سقط (مرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17335
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17335، ترقيم محمد عوامة 16784)