حدیث نمبر: 17332
١٧٣٣٢ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا أصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17332
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17332، ترقيم محمد عوامة 16781)