مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث نمبر: 17324
١٧٣٢٤ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: لها المهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نامرد پر پورا مہر لازم ہوگا۔