مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17323
باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق
حدیث نمبر: 17323
١٧٣٢٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: (١) عليه الصداق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد پر پورا مہر لازم ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (أن).