مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17322
باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق
حدیث نمبر: 17322
١٧٣٢٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن الشعبي عن شريح أنه كان يقول في العنين: إذا لم يصل إلى امرأته إن عليه نصف (الصداق) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اس نامرد کے بارے میں جو اپنی بیوی سے جماع پر قادر نہ ہوسکا فرماتے تھے کہ اسے آدھا مہر دینا ہوگا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (صداق).