مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17313
باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟
كم يؤجل العنين؟
حدیث نمبر: 17313
١٧٣١٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عمر أنه أجل العنين سنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی۔