مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17312

باب: نامرد کو علاج کے لئے کتنی مہلت دی جائے گی؟

كم يؤجل العنين؟

حدیث نمبر: 17312
١٧٣١٢ - قال يحيى: فأخبرني يحيى بن عبد الرحمن الأنصاري أنه حيث حال عليه الحول فرق بينهما وقال: الحمد للَّه الذي كف على (جارية) (١) (ابنته) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ مجھے یحییٰ بن عبد الرحمن انصاری نے بتایا کہ جب ایک سال گزر گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور فرمایا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے حارثہ کی بیٹی کی حفاظت فرمائی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (حارثة)، وفي [ط]: (جاريته).
(٢) في [هـ]: (ابنة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17312
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2012، 2013»