مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17290
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17290
١٧٢٩٠ - حدثنا (زيد) (١) بن (حباب) (٢) عن ابن أبي ذئب عن (عبد ربه) (٣) عن طاوس أنه سئل عن امرأة وقع لها في زوجها شرك فأعتقته ساعة ملكته فقال: لو كان (قدر ذباب) (٤) فرق بينهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جسے اس کے غلام خاوند کی ملکیت میں حصہ مل جائے اور وہ اسی وقت اسے آزاد کردے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر (اس کا حصہ) ایک مکھی کے برابر بھی ہو تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (يزيد).
(٢) في [ك]: (خباب).
(٣) في [س]: (عبد اللَّه).
(٤) في [ز، ك]: (قد رد باب)، وفي [أ، ب، س، هـ]: (رد باب).