مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17289
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17289
١٧٢٨٩ - حدثنا هشيم عن حجاج قال: وقال ذلك الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی بھی یونہی فرماتے ہیں۔