مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17273
باب: اگر کوئی عورت مرد سے کہے کہ مجھے طلاق نہ دے بلکہ میں اپنا حق چھوڑتی ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل (يكون) له المرأة (فتقول): اقسم لي
١٧٢٧٣ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن محمد عن (عبيدة) (١) قال: (سألته) (٢) عن هذه الآية: ﴿وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا﴾ قال: هو (الرجل) (٣) تكون له المرأة قد خلا من (سنها) (٤) فيصالحها (من حقها على شيء) (٥) فهو له ما رضيت (فإذا) (٦) كرهت (فلها أن يعدل عليها) (٧) أو يرضيها (من) (٨) حقها أو يطلقها.محمد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں سوال کیا : اگر عورت کو اپنے خاوند سے برائی یا بےنیازی کا خدشہ ہو۔ (الخ) انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی کوئی بیوی ہو جس کی عمر ڈھل چکی ہو، اور وہ اس سے اس کے حق میں سے کسی چیز پر صلح کرلے، تو جب تک عورت راضی رہے یہ مرد کے لئے جائز ہے۔ اور جب عورت ناپسند کرے تو اسے حق ہے کہ مرد اس کے ساتھ انصاف کرے، یا اس کا حق دے کر اسے راضی کرے، یا اسے طلاق دے دے۔