مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17266

باب: ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرائے اور اپنے لئے کسی چیز کی شرط لگائے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يزوج ابنته ويشترط لنفسه شيئا

حدیث نمبر: 17266
١٧٢٦٦ - حدثنا شريك عن (أبي إسحاق) (١) أن مسروقًا زوج ابنته فاشترط على زوجها عشرة الآف (سوى) (٢) المهر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے اپنی بیٹی کی شادی اس شرط پر کرائی کہ اس کا خاوند مہر کے علاوہ دس ہزار دے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أصمعي).
(٢) في [ب]: (سواء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17266
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16723»