مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17265

باب: ایک آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرائے اور اپنے لئے کسی چیز کی شرط لگائے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يزوج ابنته ويشترط لنفسه شيئا

حدیث نمبر: 17265
١٧٢٦٥ - حدثنا الثقفي عن مثنى عن عمرو بن شعيب عن عروة وسعيد قالا: أيما (امرأة) (١) أنكحت على صداق أو عدة لأهلها كان قبل عصمة النكاح فهو لها، وما كان من حباء لأهلها فهو لهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ اور حضرت سعید فرماتے ہیں کہ جس عورت کا نکاح کسی مہر پر، یا اس کے گھر والوں سے کیے گئے کسی ایسے وعدے پر کیا گیا جو عقدِ نکاح سے پہلے ہو، تو وہ عورت کو ملے گا اور اگر کوئی ہبہ یا تحفہ وغیرہ اس کے گھر والوں کے لئے ہو تو وہ انہی کا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: ما بين القوسين ساقط.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17265
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16722»