مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17260
باب: جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها
حدیث نمبر: 17260
١٧٢٦٠ - حدثنا أبو خالد عن (ابن) (١) سالم عن الشعبي قال: يذهب بها حيث شاء والشرط باطل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ اپنی بیوی کو جہاں چاہے لے جاسکتا ہے اور شرط باطل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].