مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17259
باب: جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها
حدیث نمبر: 17259
١٧٢٥٩ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١): يخرجها إن شاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی یونہی منقول ہے کہ ابراہیم اور حسن دونوں فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قال).