مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها باب: جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں
حدیث نمبر: 17260
١٧٢٦٠ - حدثنا أبو خالد عن (ابن) (١) سالم عن الشعبي قال: يذهب بها حيث شاء والشرط باطل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ اپنی بیوی کو جہاں چاہے لے جاسکتا ہے اور شرط باطل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].