مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17254
باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
حدیث نمبر: 17254
١٧٢٥٤ - (قال) (١) يحيى بن (الجزار) (٢): فبأي شيء يستحل الفرج فبأي كذا وكذا (فرجعا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن جزار نے فرمایا کہ پھر وہ کس چیز کے عوض عورت کی شرمگاہ کو حلال کرتا ہے؟ کس فلاں فلاں چیز کے عوض؟ اس پر دونوں حضرات (حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر) نے اپنے فتویٰ سے رجوع کرلیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (فقال).
(٢) في [س]: (العرر)، وفي [ب]: (الحراز).
(٣) في [س، ط، هـ]: (فرجها).