مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17253

باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے

في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها

حدیث نمبر: 17253
١٧٢٥٣ - حدثنا وكيع عن شريك عن عاصم عن عيسى بن (حطان) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير قالا: يخرجها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (خطان)، وكذلك في [ط، ك]، وفي [ز]: (جطان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17253
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16712»