مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17242
باب: جن حضرات کے نزدیک مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر شرعی ملاقات نہیں کرسکتا
من قال: لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا
حدیث نمبر: 17242
١٧٢٤٢ - وعن منصور عن إبراهيم أنهما كرها أن يدخل بها ولم يعطها من صداقها شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے کہ ان دونوں (حسن اور ابراہیم) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی بیوی کو مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرے۔