مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17241
باب: جن حضرات کے نزدیک مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر شرعی ملاقات نہیں کرسکتا
من قال: لا يدخل بها حتى يعطيها شيئا
حدیث نمبر: 17241
١٧٢٤١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی بیوی کو مہر کا کچھ حصہ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرے۔