مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1723
باب: کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
ما يجزئ الرجل في تيممه
حدیث نمبر: 1723
١٧٢٣ - حدثنا ابن علية عن (عوف) (١) عن (أبي عثمان) (٢) (النهدي) (٣) قال ⦗٣٤٥⦘ بلغني أن النبي ﷺ قال: "تمسحوا بها؛ فإنها بكم برة"، يعني: الأرض (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان نہدی فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے ہاتھوں کو زمین پر مل لو یہ تمہارے ساتھ مہربان ہے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (ابن أبي جميلة العبدي).
(٢) في حاشية [خ]: (عبد الرحمن بن مل).
(٣) في [خ]: (اليزيدي).