مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1722
باب: کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
ما يجزئ الرجل في تيممه
حدیث نمبر: 1722
١٧٢٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يتيمم بالكلاء، والجبل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ گھاس اور پہاڑ کے پتھر یا مٹی سے تیمم کیا جاسکتا ہے۔