مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17217

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے

(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)

حدیث نمبر: 17217
١٧٢١٧ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة قال: سئل الحسن عن ذلك فكرهه فقال له (بعضهم) (١): يا أبا سعيد! هل ترى بينهما شيئا؟ (فنظر) (٢) فقال: لا أرى بينهما شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے ناپسند کیا۔ ایک شخص نے کہا کہ اے ابو سعید ! کیا ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق ہے ؟ انہوں نے غور وفکر کیا پھر فرمایا کہ مجھے ان دونوں کے درمیان کچھ نظر نہیں آتا۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (بعض).
(٢) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17217
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1007، ترقيم محمد عوامة: 16678»