مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17212

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے

(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)

حدیث نمبر: 17212
١٧٢١٢ - وقال: نبئت أن (جبلة) (١) رجل كان يكون بمصر تزوج أم ولد (رجل) (٢) وابنته يعني من غيرها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (حلة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن جبلة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17212
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17212، ترقيم محمد عوامة ---)