مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17211
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
حدیث نمبر: 17211
١٧٢١١ - حدثنا (الثقفي و) (١) ابن علية عن أيوب: (سئل) (٢) عن ذلك محمد بن سيرين فلم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز]، وفي [أ، ب، هـ]: (الثقفي عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أيوب قال:).