مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1719
باب: کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
ما يجزئ الرجل في تيممه
حدیث نمبر: 1719
١٧١٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: إذا (أدركت) (١) الرجل الصلاة، ولم يجد الماء ولم يصل إلى الأرض، ضرب بيديه على سرجه وعلى لبده، ثم تيمم به.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کو نماز کا وقت ہوجائے اور اسے پانی نہ ملے اور وہ زمین تک پہنچنے کی رسائی نہ رکھتا ہو تو اپنے ہاتھوں کو جانور کی زین اور اس کے نمدے پر مار کر تیمم کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (أدرك).