مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1718
باب: کس چیز سے تیمم کرنا جائز ہے؟
ما يجزئ الرجل في تيممه
حدیث نمبر: 1718
١٧١٨ - حدثنا جرير عن قابوس عن أبيه عن ابن عباس قال: أطيب الصعيد الحرث، أو أرض الحرث (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سب سے پاک مٹی کھیت کی مٹی ہے۔