مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من تروج على المال (الكثير) (وزوج به) باب: جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
حدیث نمبر: 17186
١٧١٨٦ - حدثنا (أبو أسامة) (١) عن مهدي عن غيلان عن مطرف أنه أصدق امرأة تزوجها من بني عقيل عشرين ألفًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف نے بنو عقیل کی ایک خاتون سے بیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔
حواشی
(١) في [س]: (ابن علية).