مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17185
باب: جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے
من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)
حدیث نمبر: 17185
١٧١٨٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع أن ابن عمر كان يزوج المرأة من بناته على عشرة آلاف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی ہر بیٹی کا نکاح دس ہزار درہم کے عوض کرایا۔