مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17184

باب: جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے

من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)

حدیث نمبر: 17184
١٧١٨٤ - حدثنا أبو معاوية عن هشام عن ابن سيرين عن ابن عباس أنه (تزوج) (١) (شميلة) (٢) (السلمية) (٣) على عشرة آلاف]] (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے شمیلہ سلمیہ سے دس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [س، هـ]: (سلمة).
(٣) في [أ، س، هـ]: (الغلمية)؛ وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ ٦١٧.
(٤) في [جـ]: تقديم وتأخير الأخبار برقم [١٧١٨٢ - ١٧١٨٤].
(٥) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن عباس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17184
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 617، ترقيم محمد عوامة: 16647»