مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17155
باب: مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 17155
١٧١٥٥ - قال: وسمعت وكيعًا (يفتي) (١) به يقول: يتزوجها بدرهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وکیع کو اسی کے مطابق فتوی دیتے سنا، وہ فرماتے تھے کہ آدمی ایک درہم کے عوض عورت سے نکاح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (يعني).