مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17154
باب: مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 17154
١٧١٥٤ - حدثنا وكيع عن ابن أبي (لبيبة) (١) عن جده قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من استحل بدرهم فقد استحل" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لبیبہ کے دادا فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے ایک درہم کے ذریعہ بھی عورت کو حلال کیا اس کے لئے حلال ہوگئی۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (لبيد).