مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17149

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟

حدیث نمبر: 17149
١٧١٤٩ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد أنه بلغه (١) عن الشعبي قال: لا يحرمها ذلك عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ سالی کے ساتھ زنا کرنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔

حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (عن أنه بلغه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17149
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16614»