مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17148

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟

حدیث نمبر: 17148
١٧١٤٨ - [حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن صاحب له عن عطاء قال: لا يحرمها ذلك عليه] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ سالی کے ساتھ زنا کرنے سے بیوی حرام نہیں ہوتی۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17148
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12761، ترقيم محمد عوامة: 16613»