مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17103
باب: جن حضرات کے نزدیک مجوسیہ باندی سے نکاح کرنا ممنوع ہے
في الرجل يطأ الجارية المجوسية، من كرهه
حدیث نمبر: 17103
١٧١٠٣ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن مثنى قال: كان عطاء وطاوس وعمرو بن دينار لا يرون بأسًا أن (يتسرى) (٢) الرجل المجوسية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مثنیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء ، حضرت طاوس اور حضرت عمرو بن دینار کے نزدیک مجوسیہ باندی میں تصرف کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (يتشرى)، وفي [جـ]: (يشتري).