مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
حدیث نمبر: 17085
١٧٠٨٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن ميمون عن عمر بن عبد العزيز قال: ليس له إلا (أمانة) (١) أصهاره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے صرف رشتے داری کی امانت ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (أمانته).