مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
المرأة يتزوجها الرجل ولها بركل أو جذام فيدخل بها باب: اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اورپھر اسے کوڑھ یا پھلبہری ہونے کا پتہ چلے ، اور وہ اس سے دخول کرلے تو کیاحکم ہے؟
حدیث نمبر: 17082
١٧٠٨٢ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد قال: أربع لا (يجزن) (١) في بيع) (٢) ولا نكاح: البرصاء والمجنونة والمجذومة وذات القرن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ چار عورتوں سے نہ نکاح جائز ہے نہ باندی ہونے کی صورت میں انہیں خریدنا درست ہے : پھلبہری کا شکار، پاگل، کوڑھی ، رحم یا شرمگاہ کی بیماری کا شکار عورت۔
حواشی
(١) في [هـ، س]: (يجوز).
(٢) في [ط]: كلمة غير واضحة.