مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17079
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
من كره أن (يتسرى) العبد
حدیث نمبر: 17079
١٧٠٧٩ - حدثنا عبدة عن إسماعيل عن حماد عن إبراهيم أنه كان يكره أن يتسرى العبد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو ناپسند خیال فرماتے تھے کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے)۔