مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17078
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
من كره أن (يتسرى) العبد
حدیث نمبر: 17078
١٧٠٧٨ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وابن سيرين أنهما كرها أن يتسرى وإن أذن له مولاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت ابن سیرین نے اس بات کو ناپسند قرار دیا کہ غلام باندی رکھے (اس سے تسری کرے) خواہ آقا نے اجازت دے دی ہو پھر بھی نہیں۔