مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن (يتسرى) العبد باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کامال میں تصرف کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 17076
١٧٠٧٦ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين أنه كان يحب أن يزوجه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ غلام کی شادی کرائی جائے۔