مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في العبد يتسري، من رخص فيه باب: جن حضرات نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 17068
١٧٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن عمر بن عبد العزيز قال: لا بأس أن يتسرى العبد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ غلام اپنے مال میں تصرف کرے۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (سعيد)، وفي [ز]: (سعد).