مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17058

باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟

الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟

حدیث نمبر: 17058
١٧٠٥٨ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الرجل يتزوج المرأة ثم لا يراها ولا يجامعها حتى يطلقها أيتزوج (١) أمها؟ قال: لا هي مرسلة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے شادی کی، پھر اسے دیکھے اور جماع کئے بغیر اسے طلاق دے دی تو کیا وہ اس کی ماں سے شادی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں، (ماں کی حرمت) مطلق ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (ابنتها أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17058
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17064، ترقيم محمد عوامة: 16528»