مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17057
باب: اگر آدمی نے منکوحہ کو دخول سے پہلے طلاق دے دی توکیااس کی ماں سے نکاح کرسکتا ہے؟
الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أله أن يتزوج أمها؟
حدیث نمبر: 17057
١٧٠٥٧ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج قال: أخبرني عكرمة عن مجاهد أنه قال في: ﴿وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ (وَرَبَائِبُكُمُ) (١) اللَّاتِي فِي (حُجُورِكُمْ) (٢)﴾ أريد (بهما) (٣) ⦗٢٤٥⦘ (الدخول) (٤) (جميعًا) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَأُمَّہَاتُ نِسَائِکُمْ وَرَبَائِبُکُمَ اللاَّتِی فِی حُجُورِکُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہاں ان دونوں میں دخول مراد ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (وأبائكم).
(٢) في [هـ]: (جحوركم).
(٣) في [س]: (منهما).
(٤) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٥) في [ز، هـ]: (جمعهما).