مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17015

باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟

الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟

حدیث نمبر: 17015
١٧٠١٥ - وقال إبراهيم: وكانوا يقولون: إذا اطلع الرجل على المرأة على ما لا تحل له أو لمسها (لشهوة) (١) فقد حرمتا عليه جميعًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ علماء کہا کرتے تھے کہ جب آدمی نے کسی عورت کے ایسے حصے کو دیکھا جسے دیکھنا اس کے لئے حلال نہیں تھا یا اسے شہوت کے ساتھ چھوا تو وہ دونوں اس پر حرام ہوجائیں گی۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17015
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17015، ترقيم محمد عوامة ---)